Har Masly Mai Allah Par Bharosa Karne Ki Dua
by Pray@Videos | Jun 5, 2024 | Dua |
ہر مسئلے میں اللہ پر بھروسہ کرنے کی دعا
رَبَّنَا عَلَیْکَ تَوَکَّلْنَا وَاِلَیْکَ اَنَبْنَا وَاِلَیْکَ الْمَصِیْرُ۔
اے ہمارے پروردگار! ہم آپ پر بھروسہ کرتے ہیں اورآپ ہی کی طرف ہم رجوع کرتے ہیں اور تیری ہی طرف سب کا لو ٹنا ہے۔(الممتحۃ)