نیند سے بیدار ہونے کے بعدکی دعا
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَحْیَانَا بَعْدَمَا اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُط۔
ہرقسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے ہمیں زندہ کیا،بعد اس کے کہ اس نے ہمیں ماردیا تھااور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔(بخاری،۶۹۱/۴،حدیث:۵۲۳۶)