معاشرے میں عزت اوررزق میں برکت کا وظیفہ
اگر آپ رزق میں برکت اور معاشرے میں عزت چاہتے ہیں تو ہم آپ کو اس کے لیے آسان وظیفہ بتائیں گے۔ اس عمل کی بدولت آپ کے رزق میں برکت اور معاشرے میں عزت ہوگی۔ اس عمل کی اجازت عام ہے۔ جو بھی معاشرے میں عزت و رزق میں برکت چاہتے ہیں۔ تو وہ اللہ پاک یہ نام یارافع 101 مرتبہ صبح شام تین تین مرتبہ درود شریف کے ساتھ روزانہ پڑھنے کا معاملہ بنا لیں انشاء اللہ اس وظیفے سے رزق میں بہت اضافہ ہوگا۔