موت سے پہلے اور بعد کی دعا
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَنَا قَبْلَ الْمَوْتِ وَارْحَمْنَا عِنْدَ الْمَوْتِ وَلَا تُعَذِّبْنَا بَعْدَ الْمَوْتِ وَلَا تُحَاسِبْنَا یَوْمَ الْقِیمَۃِ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْر’‘۔
اے اللہ! موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما، اور،موت کے وقت ہم پر رحم فرما اور موت کے بعد ہمیں عذاب نہ دینا اور قیامت کے روز ہمارا حساب نہ لینا، بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔