جنگ کے موقع پر پڑھی جانے والے دعا
اَللّٰھُمَّ أَنْتَ عَضُدِي، وَأَنْتَ نَصِیْرِي، وَبِکَ أُقَاتِلُ۔
اے اللہ! تو میرا بازو ہے اور تو میرا مددگار ہے اور تیری ہی مدد سے میں جنگ کرتاہوں۔(سنن ترمذی:حدیث نمبر:3584)