قرض سے نجات کے لیے پاور فل وظیفہ
105ناظرین کرنا آپ نے یہ ہے کہ سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر یاد کر لیں۔ اور روزانہ اول آخر درود ابراہیمی 21 بار پڑھ کر سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 105 کو 101 بار پڑھ لیا کریں۔ اس عمل کے لیے وقت کی کوئی قید نہیں ہے۔ روزان آپ کسی بھی وقت کر سکتے ہیں ہے۔ انشاء ا للہ اس وظیفے کے برکت سے پہاڑ جتنا قرض بھی ہو تو وہ بھی اتر جائے گا۔