عام لباس پہننے کی دعا
اَلْحَمْدُ ا للّٰہ ِ الَّذِیْ کَسَانِیْ ھٰذَا الثَّوْب وَرَزَقَنَیْ مِنْ غِیْرِحَوْلِِ
مَّنِّیْ وَلَا قُوَّۃِِ۔
ترجمہ:ہر قسم کی تعریف اللہ کے لئے ہی ہے جس نے
مجھے یہ لباس پہنایا اور مجھے میری ذاتی قوت اور طاقت
کے بغیر عطا کیا۔