بعض طالب علم بہت ہی ذہین اور محنتی ہوتے ہیں۔مگر جوں ہی امتحان کے دن نزدیک آتے ہیں تو ان پر سستی بوریت یا نیند کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔جس وجہ سے انہیں سبق یاد کرنے میں دشواری ہوتی ہے یا پھر وہ یاد کیا ہوا سبق بھی بھول جاتے ہیں۔ سر میں درد، تھکاوٹ، سٹریس وغیرہ انہیں ہر وقت رہتا ہے۔ اسی وجہ سے وہ امتحان میں ہر بار یا تو بری طرح سے ناکام ہوتے ہیں۔کبھی مارکس کم آتے ہیں اور کبھی ایک یا دو پیپرز میں رہ جاتے ہیں۔بہرحال ہر طالب علم کو مختلف طرح کے مسائل ہو سکتے ہیں اس لیے مسئلے کی نوعیت خواہ کچھ بھی ہو۔ مگر آپ کا ٹارگٹ امتحان میں شاندار کامیابی پانا ہے تو اس کا بہترین روحانی حل ہے سورۃ یاسین کا تعویز۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃیاسین کے تعویذات خاص اوقات میں بڑے پیمانے پر تیار کیے ہیں۔ ویسے تو سورۃ یاسین کا تعویذ کسی بھی بیماری سے شفا کے لیے یا کسی بھی قسم کے روحانی مسائل سے نجات کے لیے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ مگر سٹوڈنٹس کے لیے یہ تعویذ خاص طور پر کامیابی پانے کا بہترین روحانی ذریعہ ثابت ہوا ہے۔ 12 سال سے سورۃ یاسین کے تعویذات سٹوڈنٹس کے نام سے منسوب کر کے انہیں ارسال کیے جا رہے ہیں۔اور اللہ کی ذات نے بہت بڑی تعداد میں سٹوڈنٹس کو امتحان میں کامیابی عطا فرمائی ہے۔جن سٹوڈنٹس کو سبق یاد نہیں ہوتا تھا اپنے نام سے منسوب شدہ سورۃ یاسین کا نقش پہنتے ہی انہیں فرفر سبق یاد ہونے لگا اور پھر ایک بار یاد کیا ہوا سبق دوبارہ بھولا نہیں ان کے ذہن سے ناکامی کا خوف بھی جاتا رہا۔اس کے برعکس بعض سٹوڈنٹس جو کہ کبھی بہت ہی قابل اور ذہین ہوا کرتے تھے۔ اگر انہیں کسی کی نظر بد لگ جانے کی وجہ سے امتحان میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ان کے نمبرز بھی کم آتے ہیں۔ تو انہیں نظر بد کے توڑ کے لیے سورۃ بقرہ کا تعویز بھی سال کیا جاتا ہے۔ جوں ہی سٹوڈنٹس اپنے نام سے منسوب کیے گئے تعویذات پر اپنے نام کا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں تو تمام بد اثرات ان سے دور ہو جاتے ہیں۔ اور وہ بہت ہی فریش ایکٹو اور تیز ہو جاتے ہیں۔ اسی بنا پر ان کی سٹڈی پر توجہ اچھے سے مرکوز ہوتی ہے۔ فوکس بہتر ہوتے ہی انہیں اللہ کے کرم سے ایگزمز میں ایسی کامیابی نصیب ہوتی ہے کہ وہ خود بھی حیران رہ جاتے ہیں۔ اگر کوئی سٹوڈنٹ یہ تعویذات حاصل کرنا چاہے تو یہ تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869