سٹریس اینگزائٹی یا ڈپریشن اگر لمبے عرصے تک رہے تو دماغ بند محسوس ہوتا ہے۔ کسی کام کو کرنے کی طرف دل مائل نہیں ہوتا۔ جسم تھکا تھکا سا رہتا ہے۔ سانس پھولتا ہے۔ انسان اپنی روزمرہ ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے قابل بھی نہیں رہتا۔ہر فرد میں اس کے احساسات اس جیسے یا اس سے مختلف بھی ہو سکتے ہیں۔ اگر ہم اس کی روحانی وجوہات کی بات کریں تو جادو کی باز کس میں ایسی ہیں۔ جن کے ذریعے کسی بھی انسان کے دماغ کو بند کیا جا سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایک اچھا بھلا انسان جو کہ کبھی بہت ہی ایکٹو صحت مند اور خوش باش ہوا کرتا تھا۔جادو کے ذریعے اس کا دماغ ایسے معوف کر دیا گیا کہ اسے کچھ سمجھ نہیں آتی کہ آخر اسے ہو کیا گیا ہے۔ بہکی بہکی باتیں کرنا۔کسی کام پر توجہ کا مرکوز نہ رہنا۔ ہر کسی سے غصے سے پیش آنا۔کسی بھی چیز میں خوشی کا محسوس نہ ہونا۔ اور اسی طرح کی کیفیات اس انسان پر حاوی رہتی ہیں۔ بہرحال دماغ کے بند ہونے کی وجہ خاص ٹریس یا انزائٹی ہو یا پھر جادو اور بندش کے اثرات وغیرہ۔ اس کا فوری روحانی علاج یہ ہے کہ ہمارے ادارے میں ایسے افراد کو سورۃشوریٰ کا شفا والا اور سورۃبقرہ کا روحانی حفاظت کے لیے تعویز ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کر دیا جاتا ہے۔ جوں ہی وہ تعویز ان کے جسم سے مس ہوتا ہے تو ان کے دماغ میں روحانی سکون کی ایسی لہر داخل ہوتی ہے۔ جو ان کے دل کو ذکر الہی کی طرف مائل کرتی ہے۔ اور پھر جب وہ ان تعویذات پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں جو انہیں تعویذات کے ساتھ ہر سال کیا جاتا ہے تو ان کا دماغ اللہ کے کرم سے کھلنے لگتا ہے۔ سٹریس کے ہارمونز ان ایکٹو ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور خوشی کے ہارمونز ایکٹو ہونے لگتے ہیں۔ جس سے اس انسان میں خوشی جوش جنون جذبہ سب اللہ کی رحمت سے بیدار ہو جاتا ہے۔ اور سورۃ بقرہ کی روحانی تاثیر ان کے جسم سے نہ صرف تمام بد اثرات کو ختم کرتی ہے۔ بلکہ آئندہ کے لیے انہیں جادو اور بندش سے محفوظ بھی رکھتی ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے کہ دماغ کام نہیں کرتا اور آپ اس کے روحانی علاج اور شفا کے یہ دونوں تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہ تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869