جلد کی ایک بیماری ہے جسے شنگلز کہا جاتا ہے۔جس میں جسم کے دائیں یا بائیں کسی ایک طرف چھالے یا دانے نکل آتے ہیں جو کہ چھالوں کی ایک پٹی کی مانند دکھائی دیتے ہیں۔یہ بیماری جان لیوا تو نہیں ہوتی مگر بہت زیادہ تکلیف دہ ضرور ہوتی ہے۔ اس لیے اس بیماری میں مریض کو متاثرہ جگہ پر بہت زیادہ درد جلن اور خارش ہوتی ہے۔ بخار ہو جاتا ہے۔سر درد اور تھکاوٹ کا احساس ہوتا ہے۔ روشنی سے حساسیت ہو جاتی ہے۔ اب ہر انسان کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ شنگلز ہوتا کیسے ہے۔ جب بھی کسی انسان کو چکن کوکس یعنی خسرہ یا لاکڑا کاکڑا ہو جائے تو جس وائرس کی وجہ سے خسرہ ہوتا ہے۔ وہ وائرس ساری زندگی انسان کے جسم میں موجود رہتا ہے جو کہ بعد میں شنگلز کی شکل میں انسان پر حملہ اور ہوتا ہے۔لہذا اگر آپ میں سے کسی کو بھی سکن کی یہ بیماری ہے یا کوئی بھی بیماری ہے جس کا علاج کروانے اور ادویات لینے کے باوجود بھی آپ کو شفا نہیں مل رہی۔ تو یقینا روحانی علاج آپ کو مایوس نہیں کرے گا اس روحانی علاج میں م ریض کو سورۃ شوریٰ کا شفا والا تعویز اور سورۃ بقرہ کا تعویز اس کی روحانی حفاظت کے لیے دیا جاتا ہے۔جب مریض اپنے نام سے منسوب کیے گئے تعویز پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے جو کہ اسے تعویذات کے ساتھ ہر سال کیا جاتا ہے تو ادویات اس پر اثر کرنے لگتی ہیں۔ دن بدن مریض کا یہ انفیکشن اللہ کے کرم اور اس روحانی عمل کی بدولت ختم ہونے لگتا ہے۔ مریض اپنے جسم میں ایسی روحانی قوتیں ارادی محسوس کرتا ہے جو کہ اس کے اندر اللہ پر یقین کی طاقت کو بیدار کرتی ہے۔ اور یقین سے کیا گیا کوئی بھی روحانی عمل یا وظیفہ مریض کے لیے ہر بیماری سے کامل شفا ثابت ہوتا ہے۔ لہذا اگر آپ کو بھی سکن سے متعلق کسی بھی قسم کا کوئی بھی پرابلم ہے اور آپ اس سے شفا کے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869