اگر آپ کے رشتہ دار کسی معاملے میں آپ کے خلاف ہو گئے ہیں۔اور آپ کو ڈر ہے کہ کہیں معاملہ زیادہ خراب نہ ہو جائے یعنی بات لڑائی جھگڑے یا قتل و غارت تک نہ پہنچ جائے۔ تو آپ کو یقینا ابھی سے ہی اپنا روحانی تحفظ کر لینا چاہیے۔ اس کے برعکس اگر آپ کی اپنے رشتہ داروں سے مخالفت یا دشمنی چل رہی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ سارا لڑائی جھگڑا ختم کر کے صلح کے لیے آمادہ ہو جائیں۔ بات کوٹ کچہری تک نہ پہنچے یا معاملہ زیادہ نہ بگڑے۔تو رشتہ داروں کی مخالفت کو ختم کرنے کے لیے ہمارے روحانی ماہرین کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا حب کا تعویز اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔ اور اس تعویز پر روزانہ بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم بھی کریں۔ انشاء اللہ تعالیٰ حب کے تعویز کی روحانی تاثیر کی بدولت مخالفت یا نفرت خواہ کسی بھی حد تک پہنچ چکی ہو۔ انشاء اللہ ان کے دل کا سارا غبار اس روحانی عمل کی بدولت ختم ہو جائے گا۔ ان کے دل میں احساس شرمندگی پیدا ہوگا۔صلح کے لیے رضامند ہو جائیں گے۔ ان کے نفرت سے بھرے ہوئے دلوں میں آپ کی محبت کا احساس اس حب کے عمل کی بدولت اجاگر ہوگا۔ جس بنا پر وہ خود آپ سے صلح کرنے کے لیے تیار ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ ایسی نفرتوں کی وجہ درمیان میں کوئی حاسد یا گمنام دشمن ہوتا ہے۔ جو تنتر منتر یا شیطانی عملیات کے ذریعے خاندانوں میں نفرت اور دشمنی کی آگ کو بھڑکا دیتا ہے۔ اس لیے بھی ان کے درمیان تعلقات مزید خراب ہو جاتے ہیں۔ اس لیے حب کے تعویز کے ساتھ ایسے معاملات کو صلح صفائی سے حل کرنے کے لیے سورۃبقرہ کا تعویز بھی سائلین کو ارسال کیا جاتا ہے۔جس کی بدولت جادو بندش یا بری نظر کے اثرات فوری ختم ہو جاتے ہیں۔اور ٹوٹے ہوئے رشتے پھر سے جڑ جاتے ہیں دشمنی دوستی اور محبت میں بدل جاتی ہے۔ لہذا اگر آپ کے خاندان میں بھی کوئی لڑائی جھگڑے کا ایسا معاملہ چل رہا ہے اور آپ اسے ختم کرنے کے لیے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہ تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869