بعض شوہر بہت ہی اچھے شریف اور ہر لحاظ سے بیوی کے ساتھ مخلص ہوتے ہیں۔مگر بیوی اپنے عزیز رشتہ داروں کی باتوں میں ا ٓکر ہر وقت شوہر اور سسرال والوں سے جھگڑا کرتی ہے۔ شوہر کو نہ تو عزت سے مخاطب کرتی ہے اور نہ ہی اس کی دل سے قدر کرتی ہے۔ بار بار گھر چھوڑ کر چلی جاتی ہے۔ بچوں کی بھی مار پٹائی کرتی ہے۔ چھوٹی بات کو بڑا بنا کر پیش کرنا۔معمولی سی بات پر شوہر سے لڑائی جھگڑے کرنا اور اس سے طلاق تک کا مطالبہ کرنا اس کی عادت بن جاتی ہے۔ اسی وجہ سے ایسے شوہر اپنے سسرال جاتے ہیں تو ان کی وہاں بھی کوئی عزت نہیں ہوتی۔ رشتہ دار اور اہل محلہ بھی ایسے مردوں کو عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھتے ظاہر ہے کہ جس کی بیوی اتنی بد زبان ہو۔ جب شوہر اس کے سامنے سر نہ اٹھا سکے تو پھر دوسروں کے سامنے اس کی کیا عزت رہ جاتی ہے۔ اگر ہم آپ کو اپنے مشاہدات کی رو سے بتائیں تو بیوی کے ایسے رویے کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ وہ کانوں کی کچی ہے۔ جلد دوسروں کی باتوں میں ا ٓجاتی ہے۔ وہ اینگزائٹی یا ہائی بلڈ پریشر کی مریضہ ہے۔ ممکن ہے کہ وہ جس ماحول سے آئی ہے وہاں پر اسے بہت زیادہ لاڈ پیار سے رکھا گیا ہو۔ دوسری صورت میں اس کا شوہر حد سے زیادہ شریف ہے اس کا بیوی پر روب نہیں ہے۔ وہ یہ سمجھتی ہے کہ میں شوہر کی کمزوری ہوں۔اگر اس کی روحانی وجوہات کی بات کی جائے تو بیوی کی نافرمانی کی وجہ ممکن ہے کہ کسی بھی قسم کے جادو بندش یا بری نظر کے اثرات ہوں۔ یہ اثرات انسان کے مزاج میں ایسی تلخی پیدا کیے رکھتے ہیں کہ جو ں ہی اس کی سوچ سے الٹ کام ہو تو اس کو شدید غصہ ا ٓجاتا ہے۔ ہمارے روحانی ادارے میں ایسے کافی کیس آتے ہیں جن میں بیویوں کے ایسے رویے کی وجہ زیادہ تر روحانی یعنی جادو بندش ہی دیکھی گئی ہے بہرحال وجہ خواہ کوئی بھی ہو۔ مگر اس کا بہترین اور فوری روحانی حل ہے میاں بیوی میں محبت بڑھانے کے لیے سورۃنساء کا تعویز۔ اور جادو بندش کے توڑ کے لیے سورۃبقرہ کاتعویز۔ جوں ہی یہ دونوں تعویذات نافرمان بیوی کے نام سے منسوب ہوتے ہیں اور شوہر یا گھر کا کوئی دوسرا فرد ان تعویذات پر وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے جو اسے ان تعویزات کے ساتھ ارسال کیا جاتا ہے۔ تو بیوی کے دل میں احساس شرمندگی بہت تیزی سے پیدا ہونے لگتا ہے۔ اسے اس روحانی عمل کی بدولت ایسی سوچیں آنے لگتی ہیں جو اس کے دل میں شوہر کا احساس اس کی قدر محبت اور عزت کے جذبات کو پیدا کرتی ہیں۔ یہی جذبات اور احساسات بیوی کو شوہر کا خدمت گزار بننے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ اسی روحانی عمل سے بیوی پر جو بھی بد اثرات ہوں وہ اللہ کے کرم سے صرف سات دن کے اندر اندر ختم ہو جاتے ہیں۔ یوں میاں بیوی کے درمیان ہمیشہ محبت اور عزت کا کبھی نہ ٹوٹنے والا احساس ایکٹو رہتا ہے۔ اگر یہی شکوہ شکایت بیوی کو شوہر سے ہو تو وہ شوہر کی محبت پانے کے لیے بھی یہ تعویذات ہم سے منگوا سکتی ہے۔ یہ تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869