ایسے والدین جو اپنی اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے بے حد پریشان ہو چکے ہیں۔ ان کی اولاد بری صحبت شراب نوشی، جوا،سگرٹ، افیون،چرس،زنا، یا دیگر بری اعداد اور گناہوں کی دلدل میں پھنس چکی ہے۔ ماں باپ کے سامنے زبان درازی کرنا، من مرضی کر،نا راتوں کو دیر سے گھر انا، والدین پر ہاتھ اٹھانا، انہیں عزت نہ دینا،کئی راتیں گھر سے باہر رہنا، کورٹ کچہری کے معاملات، چوری ڈکیتی کے معاملات، وغیرہ میں ملوث ہونا یہ سب برائیاں ان کی عادات کا حصہ بن چکی ہیں۔جس وجہ سے والدین بے حد پریشان ہیں کہ انہیں کیسے راہ راست پر لایا جائے۔تو ایسے والدین کے اس مسئلے کا بہت ہی بہترین اور فوری اثر والا روحانی حل اللہ کے کرم سے ہمارے روحانی سینٹر میں موجود ہے۔ جس کے لیے نافرمان بیٹی یا بیٹے کے نام سے منسوب آپ کو دو پاور فل قرآنی تعویذات دیے جائیں گے۔ پہلا تعویذ حب کا ہے۔ جو کہ بگڑی ہوئی اولاد کے دل میں والدین کی بے پناہ محبت کے احساس کو اجاگر کرے گا۔ دوسرا تعویذ ہر قسم کے بد اثرات بری صحبت جادو وغیرہ کو ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ یہ دونوں تعویذات نافرمان اولاد کے نام سے منسوب کر کے والدین کو ارسال کیے جاتے ہیں۔ جب وہ ان تعویذات پر نافرمان بیٹی یا بیٹے کے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں۔جو کہ انہیں تعویذات کے ساتھ ہر سال کیا جاتا ہے تو اللہ کے کرم سے بری صحبت ہو بری عادات ہوں جادو جنات کی وجہ سے نافرمانی کی نوبت آگئی ہو یہ سب اللہ کے کرم سے ختم ہو جاتا ہے۔ اور نافرمان اولاد ایسی راہ راست پر آتی ہے کہ والدین کا ہر حکم خوشی خوشی بجا لاتی ہے۔ اگر آپ بھی یہ نقوش بطور 14 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869