اولاد جب جوان ہو جائے تو والدین ہر وقت اس پر نظر نہیں رکھ سکتے۔اسی لیے بری صحبت کی لت جنہیں پڑ جاتی ہے وہ شراب نوشی جوا سے پان، چرس، افیون اور دیگر تمام قسم کے نشے بی کرتے ہیں۔ والدین کے نافرمان اور گستاخ بھی ہوتے جاتے ہیں۔اپنی صحت بھی خراب کر بیٹھتے ہیں اور ماں باپ کی ایک نہیں سنتے۔ اگر ایسا آپ کی اولاد کے ساتھ بھی ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات اولاد خود ہی بری صحبت کے راستے کو چنتی ہے۔ اور وہاں سے اس کی واپسی ممکن نہیں ہوتی۔اور بعض اوقات اولاد والدین کی حد درجہ تابدار ہوتی ہے۔ نماز روزے کی بھی پابند ہوتی ہے۔ مگر اچانک سے والدین کی نافرمان ہونے لگتی ہے۔ اور بری عادات میں ملوث ہو جاتی ہے۔ ایسی صورتحال میں عموما وجہ ایسی شیطانی قوتیں ہوتی ہیں جو کہ جادو کے زور سے ان پر مسلط کی جاتی ہیں۔جس وجہ سے وہ دین سے دور والدین کی محبت سے دور اپنی دنیا و اخرت دونوں برباد کر بیٹھتے ہیں ۔ لہذا ایسی صورت میں بری صحبت اور جادو کو ایک ہی وقت میں ختم کرنے کی زبردست روحانی تاثیر نقش سورۃبقرہ میں موجود ہے۔ اب تک سورۃ بقرہ کے نقش کی بدولت بہت سی بگڑی ہوئی اولاد راہ راست پر آ چکی ہیں۔ والدین کی حد درجہ فرمانبردار بھی بن چکی ہیں اور ان پر موجود جادو کے اثرات بھی اللہ کے کرم سے ہمیشہ کے لیے زائل ہو چکے ہیں۔ اگر آپ بھی یہ تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869