ٹانسلز اور گلے کی تمام بیماریوں سے شفاء کے لئے آج ہم آپ کو ایک وظیفہ بتائیں گے۔اگر آپ کے گلے میں ٹانسلز ہیں۔منہ میں دانے ہیں۔گلا درد ہوتا ہے۔جس کی وجہ سے آپ تکلیف میں رہتے ہیں۔اور ادویات کے استعمال سے بھی آرام نہیں آرہا ہے۔تو آپ ہمارے بتائے گئے عمل کو ہمارے بتائے گئے طریقے سے کریں۔انشاء اللہ چند دن کے عمل سے آپ کا گلا تکلیف سے نجات پا لے گا۔آپ نے روزانہ سورہ الفاتحہ 3مرتبہ پڑھ کرپانی پر دم کرنا ہے۔اور پی لینا ہے۔اللہ کے فضل سے چند روز میں گلے کی تکلیف بالکل ٹھیک ہو جائے گی۔اگر آپ کا مسئلہ ذیادہ پرانا اور پیچیدہ ہوگیا ہے۔تو اس کے لئے وظیفہ کے ساتھ آپ کو دو نقش بھی دیئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ الشوری: کا ہے۔جو آپ کے نام کے ساتھ منسوب ہوتے ہی آپ کے لئے شفاء کا باعث بنے گا۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا دیا جائے گا۔جو روحانی طور پر آپ کو شفاء دے گا۔اور جو ادویات آپ پر اثر نہیں کرتی تھی وہ اثر کرنے لگ جائیں گی۔ان دو تعویزات کا ہدیہ 1400.1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔مجبور اور ضروت مند افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیئے جائیں گے۔آپ ان نقوش کو منگوانے کے لئے ہمارے وٹس۔اپ کے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Male:0301-0147869
Female:0306-4151113