آپ نے دیکھا ہو گا۔ کہ بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اچھا خاصا صحت مند ہوتا ہے۔لیکن ایک ماہ کے اندر بچہ آہستہ آہستہ کمزور ہونا شروع ہو جاتا ہے۔بچہ دودھ پینا چھوڑ دیتاہے۔ اور وہ سوکھنا شروع ہو جاتا ہے۔یہ بیماری صرف نوزائیدہ بچوں میں ہی نہیں بلکہ بڑے بچوں میں بھی پائی جاتی ہے۔جسمیں بچے کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں۔ان کی بھوک ختم ہو جاتی ہے۔حتیٰ کہ ان کی ہڈیاں نکل آتی ہیں۔مزاج میں چڑچڑا پن آجاتا ہے۔بچہ ڈرنے لگ جاتا ہے۔ایسے بچے سوکڑے اور پرچھاویں کا شکار ہو جاتے ہیں۔سوکڑا کی ایک بہت بڑی وجہ شیطانی اور نحس اثرات ہوتے ہیں۔اور بعض بچوں کو ایسا میڈیکلی وجوہات کی بناء پر ہوتا ہے۔ دونوں ہی وجوہات کو دور کرنے سے مریض مکمل طور پر ٹھیک ہوجاتا ہے۔ لہٰذا مریض کو اس کے نام سے منسوب سورۂ الشوریٰ کا نقش ان میڈیکلی وجوہات سے شفاء کے لئے دیا جائے گا۔جو سوکڑے کا سبب بن رہی ہوں۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا دیا جائے گا۔جس کی پاورفل روحانی تاثیر سے ایسے جنات اور آسیب مریض کے جسم سے ختم کئے جاتے ہیں جو سوکڑے کا سبب بن رہے ہوں۔جب دونوں وجوہات دو ر ہوجاتی ہیں تو مریض اللہ کے کرم سے دنوں کے اندر اندر سوکڑے کی کیفیت سے باہر آجاتا ہے۔ اب تک بہت سارے مریض جنہیں ہر عامل، ہر ڈاکٹر نے لاعلاج قرار دے دیا تھا۔ وہ بھی اسی روحانی علاج سے دنوں میں ہی ٹھیک ہوگئے۔دونوں تعویزات کا ہدیہ 1400,1400روپے ہے۔لیکن مجبور اور استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ان میں سے ایک نقش فری دیا جائے گا۔ آپ یہ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس۔اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113