شادی کے بعد اکثر لڑکیوں کو سسرال میں کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے۔جس میں سب سے بڑا مسئلہ ساس کے دل میں جگہ بنانا ہے۔شوہر تو بہت اچھا مل جاتا ہے،پیار کرنے والا،خیال رکھنے والا،نندیں اور دیور بھی احساس کرنے والے ہیں۔لیکن ساس کو قابو کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔بہو اپنی ساس کو ماں کا درجہ دیتی ہے۔لیکن ساس بہو کو اپنی بیٹی نہیں مانتی ہے۔جس سے گھر کا ماحول خراب ہو جاتا ہے۔اور ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔ساس کے اس سلوک کی وجہ اس کی اپنی ازدواجی زندگی کے تلخ تجربے بھی ہوسکتے ہیں یعنی اگرساس کواپنے دور میں سسرال والوں سے محبت اور عزت نہ ملی ہو۔جس کی وہ حقدار اور طلب گار تھی۔تو جب وہ سب اس کی بہو کو مل رہا ہو تو پھر ساس سے برداشت نہیں ہوتا۔اور دوسری وجہ نظر بدیا جادو ٹونہ بھی ہوسکتا ہے۔لہٰذا ساس اور بہو کے ان مسائل کا روحانی علاج دو قرآنی سورہ کے نقوش سے کیا جائے گا۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جو ساس پر سے ہر طرح کے اثرات کوختم کرے گا۔ اور دوسرا نقش حب کا ہوتا ہے۔جیسے ہی یہ نقش ساس کے نام کے ساتھ منسوب ہوتا ہے۔ساس کے دل میں بہو کے لئے محبت پیدا ہوتی ہے۔ساس اور بہو کے درمیان نفرت کی دیوار تیزی سے گر جاتی ہے۔اور ساس اور بہو کے درمیان ماں،بیٹی جیسا تعلق بن جاتا ہے۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔ لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابط کریں۔


Male:0301-0147869
Female:0306-4151113