پاؤں کا انگوٹھا خراب ہو جانا یہ ایک بیماری ہے۔جو صرف وقتی طور پر میڈیسن سے ٹھیک ہوتی ہے۔حالانکہ حقیقت میں کئی کئی سال گزر جاتے ہیں۔لیکن اس بیماری سے مکمل طور پرانسان ٹھیک نہیں ہو تا۔ وقتی میڈیسن سے یہ بیماری ختم ہو کررک جاتی ہے۔جس کو لوگ کہتے ہیں۔کہ اب ہمارا انگوٹھا ٹھیک ہو گیا۔ایسا ہی ایک واقعہ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ہمارے روحانی دعا سینٹر میں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی جس کا کہنا تھا کہ جب میں 12سال کی تھی۔تب سے میرے پاؤں کے انگوٹھے میں ریشہ پڑنا شروع ہوا۔جب یہ مسئلہ ہوتا ہے تو میرا انگوٹھا سرخ ہو کر سوجھ جاتا ہے۔ اور اس میں سے گندا ریشہ نکلتا،مجھ سے چلا نہیں جاتا،نہ ہی پاؤں پر وزن پڑتا،جب ریشہ پاؤں کے اندر چلتا ہے تو بہت ہی تکلیف دیتا ہے۔میں نے بہت دفعہ اس پاؤں کے انگوٹھے کے ناخن کٹوائے۔جب ناخن کٹوائے تو ریشہ ختم ہو جاتا لیکن جب ناخن واپس آتا تو پھر سے ریشہ پڑ جاتا یہ بیماری مجھے کافی سال پرانی ہے۔آج میری عمر 36سال ہے۔لیکن پھر بھی یہ بیماری مجھے آج بھی اسی طرح تکلیف دیتی ہے۔پہلے میں ناخن کی نوک جو اندر گئی ہوئی اس کو کاٹ دیتی۔چند دن تو پاؤں ٹھیک رہتا۔لیکن پھر وہی حال ہو جاتا ہے۔حتیٰ کہ کئی دفعہ پورا پورا ناخن بھی اتارا۔لیکن پورا ناخن اتارنے کے بعد کافی عرصہ تک پاؤں ٹھیک رہتا۔جب ناخن واپس آتا پھر وہی حال۔ڈاکٹری علاج بڑے کروا لئے اب سوچا کہ روحانی علاج کروا کر دیکھوں۔اللہ کرے میری بیماری جڑ سے ختم ہو جائے تو اس خاتون کے لئے تین دن تک ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کروائی گئی۔ آپ بھی دعا کے لئے نام اور والدہ کا نام کومنٹ کریں۔ اور روحانی علاج کے طور پر اسے دو تعویذات اس کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کئے گئے۔ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا تھا جو اس پر موجود بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے تھا۔ دوسرا تعویذ سورۂ الشوریٰ کا تھا جو ریشے سے شفاء کے لئے تھا۔ اسی روحانی علاج سے اللہ نے کرم کیا اور جب اس نے ان تعویذات پر شفاء کا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا تواللہ نے کرم کیا اور سات دن کے اندر اند ر ریشہ خشک ہوکر ختم ہوگیا اور دوبار ہ کبھی نہیں ہوا۔بے شک ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے۔اللہ کی ذات کیلئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔بے شک اللہ کی ذات بے حد کرم کرنے والی ہے۔اپنے بندوں پر،اگر آپ بھی یہ نقش منگوانا چاہتے ہیں۔تو ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113