اگر آپ کو پیٹ میں درد رہتا ہے۔بھوک کا احساس کم ہو جا تا ہے۔کھانے کا دل نہیں کرتا۔معدے میں ایک جانب سختی سی محسوس ہو تی ہے۔ڈاکٹر کو چیک کرواتے ہیں تو رپورٹ آتی ہے کہ پیٹ تو بلکل صحیح ہے۔تو آپکو بتاتے چلیں کہ اس کی دو بڑی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ایک وجہ تو ناف کا اتر جانا یا ناف کا ٹل جانا بھی ہو سکتا ہے۔اور دوسری وجہ نظر بد یا کالے جادو کے اثرات بھی ہو سکتے ہیں۔نظر بد تو بر حق ہے۔ نظر بد تو پہاڑ کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے انسان کیا چیز ہے۔لہذٰا ایسی صورت میں ناف یا معدے کی تکلیف سے شفاء کے لئے دو تعویز دئیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔یہ نقش بہت ہی روحانی پاور کا حامل ہے۔یہ ایسے تمام بد اثرات کو ختم کرتا ہے جو آپ کے خون میں شامل ہو کرجسم کو اندر سے جکڑ لیتے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ کی بھوک ختم ہو جاتی ہے۔اور دوسرا نقش سورہ الشورٰی کا ہے۔جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیرآپ کے جسم سے تمام میڈیکلی وجوہات کو ختم کرتی ہے۔اور دوبارہ کبھی ناف اترنے کی شکایت نہیں ہو گی انشاء اللہ۔اسی روحانی علاج کے تحت اللہ کے فضل سے ایسے لوگ شفاء پا چکے ہیں جو 10,10سال سے ناف ٹلنے کی تکلیف میں مبتلا تھے۔دونوں تعویزات کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل ا للہ دیا جائے گا۔نقوش منگوانے کے لئے ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113