آج آپ کے ساتھ ایک زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس پر عمل کرنے کے بعد10,10سال پرانی قبض کے مریض بھی مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں الحمدا للہ۔روحانی عمل کا طریقہ یہ ہے کہ پانچ کالی مرچیں لے لیں۔اکیس بار اللہ اکبر پڑھ کر دم کریں۔اور پانی کے ساتھ کھا لیں۔اور اس کے ساتھ رات کو سوتے وقت ایک چمچ زیتون کا تیل اگر قبض بہت پرانی ہے تو دو چمچ پی لیں اور شہادت کی انگلی سے اپنی ناف میں لگا لیں۔اللہ کے فضل سے قبض سے نجات ملے گی اور دوبارہ کبھی قبض کی شکایت نہیں ہو گی۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113