اگر آپ پریشانیوں اور مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں۔زندگی کی مشکلات کم نہیں ہو رہیں۔کسی ایک مصیبت یا پریشا نی سے نکلتے ہیں تو دوسری شروع ہو جاتی ہے تو ایسی تمام پریشانیوں اور مصیبتوں سے حفاظت کے لیے آپ کو ایک خاص وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ صبح اور شام کے وقت تین بار سورہ اخلاص،تین بار سورہ الناس اور تین بارسورہ الفلق پڑھا کریں۔انشا ء اللہ۔پریشانیوں اور مصیبتوں سے حفاظت رہے گی۔لیکن اگر آپکو لگتا ہے کہ یہ سب آپ کے ساتھ بہت عرصے سے ہو رہا ہے اور اس کی وجہ نظر بد یا کالا جادو ہے۔لہذٰا کالے جادو کے توڑ کے لیے آپ کو دو تعویز دئیے جائیں گے۔ایک تعویز سورہ البقرہ کا ہے۔یہ نقش اپنی پاور روحانی تاثیر کی بدولت آپ پر سے کالے جادو کہ تمام بد اثرات کو ختم کرے گا جو مصیبتوں اور پریشانیوں کی صورت میں آپ پر نازل ہو رہے ہیں۔اور دوسرا نقش روحانی تحفظ کا ہے۔یہ نقش ہر قسم کے نظر بد یا جادو کے اثرات سے آپ کی حفاظت کرے گا۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113