اگر آپ کو نزلہ زکام کی شکایت ہے۔مختلف دوائیاں اور گھریلوٹوٹکے استعمال کر کے تھک چکے ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ ہر بار بسم اللہ الرحمن الر حیم کے ساتھ اول و آخر تین بار درود شریف پڑھ کر تین بار سورہ الفاتحہ پڑھ کر دم کرنا ہے۔یہ عمل آپ نے تین دن کرنا ہے۔انشاء اللہ نزلہ زکام سے نجات مل جائے گی۔لیکن اگر آپ کا نزلہ زکام دائمی یعنی کہ بہت پرانا ہے۔ تو پھر آپ کو شفاء کے دو تعویز دئے جایئں گے۔ ایک تعویز سورہ البقرہ کا ہے۔یہ نقش اپنی پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت ایسے تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔جس کی وجہ سے بیماری کی شدت بڑھ جاتی ہے اورکوئی دوا بھی اثر نہیں کرتی۔اور دوسرا تعویز سورہ الشورٰی کا ہے۔جس میں موجود شفاء کی پاورفل روحانی تاثیر بیماری کو آپ کے جسم سے نکال کر جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔اللہ کے فضل سے ایسے مریض جو 10,10سال سے اس بیماری میں مبتلا تھے۔اسی روحانی علاج کے تحت شفایاب ہو چکے ہیں۔تعویزات کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقوش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے واٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔


Male:0301-0147869
Female:0306-4151113