آج کی وڈیو ایسی خواتین کے لیے ہے۔جو اپنے شوہر کے روئیے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے شوہر بد سلوکی اور بد زبانی کرتے ہیں۔اپنی بیویوں کی عزت نہیں کرتے۔ان سے محبت نہیں کرتے۔ایسی خواتین کو ایک زبردست روحانی عمل بتائیں گے۔بروز سوموار بعد از نماز عشاء اول و آخر ایک بار درود پاک پڑھ کرسات بار سورہ الفاتحہ پڑھیں۔اس کے بعد 12مرتبہ اپنے شوہر اور ساس کانام لیں اور پھر 11بار یا ودودپڑھ کر پانی پر دم کریں اور پانی پی لیں۔اس عمل کے بعد آپ کے شوہر کی کایا پلٹ جائے گی۔وہ آپ کی ہر بات مانے گا۔آپ جیسا چاہیں گی ویسا ہی ہو گا۔وہ آپ کی محبت میں آپ کا دیوانہ ہو جائے گا۔لیکن اگر آپکو لگتا ہے کہ شوہر پر نظربد یا کالے جادو کے اثرات ہیں جن کی وجہ سے وہ آپ سے نفرت کرتا ہے۔تو اس کے لیے آپ کو دو نقش دیئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔یہ نقش اپنی پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت آپ کے شوہر پر سے ایسے تمام بد اثرات کو ختم کرے گا۔جنھوں نے شوہر کے دل و دماغ کو اپنے قابومیں کیا ہوتا ہے۔اور دوسرا نقش حب کا ہے۔یہ نقش آپ کے شوہر کے دل سے نفرت کو ختم کرے گا۔اور شوہر کے دل میں محبت ہی محبت پیدا ہو جائے گی۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113