اگر آپ کے ارد گرد کو ئی ایساہے جو آپ کو پریشان کرتا ہے۔یا آپ کو تنگ کرتا ہے۔اکثر خواتین کے ساتھ یہ دیکھا گیا ہے کہ جب وہ باہر نکلتی ہیں۔یا جاب کرتی ہیں۔تو کچھ لوگ انھیں پریشان کرتے ہیں۔ان کی زندگی عذاب بن جاتی ہے۔ایسے لوگوں سے جان چھڑوانے کے لیئے سورہ الیسٰن کی آیت نمبر 9 پڑھا کریں۔9بار صبح اور9بار شام کو۔اس آیت کی برکت سے جو بھی شخص آپ کو تنگ کرتا ہے وہ دوبارہ کبھی آپ کے راستے میں نہیں آے گا۔ نہ ہی آپ کو پریشان کرے گا۔اس کے علاوہ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنے کے لیئے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113