آج کی وڈیو ایسی خواتین کے لیے ہے۔جن کے شوہر انہیں اگنور کرتے ہیں۔اور وہ اپنے شوہر کی محبت اور اک نظر کے لیے ترستی ہیں۔ان کے شوہر ان کے پاس موبائل لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔لیکن ان کے پاس اپنی بیوی سے کرنے کو کوئی بات نہیں ہوتی۔اور بیویوں کی تو اس وقت تکلیف اور بھی بڑھ جاتی ہے۔جب ان کے شوہر ان کے سامنے ہی دوسری عورتوں سے نہ صرف باتیں کرتے ہیں۔بلکہ بہت خوش اخلاقی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔لہذٰا ایسی خواتین کو چاہئے کہ وہ سبحان اللہ،یا ودود کوروزانہ 111بار پڑھ کراپنے شوہر کی تصویر پر پھونک مار دیں۔انشاء اللہ صرف چند دن کے عمل سے شوہرکی ساری توجہ اور محبت صرف اپنی بیوی کے لیے ہو گی۔لیکن اگر معاملہ نظر بد یا جادو کا ہے تو پھر اس وظیفے کے ساتھ دو نقش بھی دیئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جو آپ کے شوہر پر سے نظر بد یا جادو کے تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔جن کی وجہ سے شوہر آپ کو نظر انداز کرتا ہے۔اور دوسرا نقش حب کا ہے۔جو اپنی پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت شوہر کے دل میں بیوی کے لیے شدید محبت ڈالتا ہے۔اور شوہر صرف اپنی بیوی کاہی دیوانہ ہو جاتا ہے۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افرد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301:0147869
Female:0306-4151113