آج کی وڈیو میں ہم آپ کو کچھ ایسے جادو کے بارے میں بتائیں گے جو کہ اس قدر خطرناک ہوتے ہیں۔کہ انسان کو بد صو رت بنا دیتے ہیں۔سب سے پہلے نمبر پے ہے وہ جادو جو کسی کی تصویر پے کیا جائے۔اس جادو کا شکار زیادہ تر ایسی خواتین ہوتی ہیں جن کے چہرے پر اچانک سے داغ دھبے پڑنا شروع ہو جاتے ہیں۔اچھی بھلی صاف سکن خراب ہو جاتی ہے۔دانے نکل آتے ہیں اور کالے نشان پڑ جاتے ہیں۔دوسرے نمبر پے وہ جادو ہے جو کسی پتلے میں سوئیاں نصب کر کے کیا جاتا ہے۔اور نتیجے کے طور پرانسانی جسم بے ڈھنگا ہو جاتا ہے۔بیماریاں حاوی ہو جاتی ہیں۔اور پیٹ میں اس قدر شدید اپھارہ ہو جاتا ہے جو کسی بھی میڈیسن سے ٹھیک نہیں ہوتا۔اور تیسرا جادوجس میں کسی جانور کا خون شامل ہو تا ہے۔یہ جادو زیادہ تر ایسی عورتیں کرواتی ہیں جو کسی مرد کی ناجائز محبت حاصل کرنا چاہتی ہیں۔اور خطرناک ترین جادو کی آخری قسم وہ ہے جس میں اچھے بھلے ہر دل عزیز اور باعزت انسان کو ذلت میں دھکیل دیا جاتا ہے۔اس کا ہر کام اٹکنے لگتا ہے۔جس کی وجہ سے وہ ٹینشن لے لے کر بیمار ہو جاتا ہے۔اوراسکا خوبصورت چہرہ ددنوں میں ہی کمزور،لاغر اور جھریوں زدہ ہو جاتا ہے۔لہذٰا ایسی صورت میں جادو کے توڑ کے لیے تین تعویذ دئیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ الشورٰی کا ہے۔جو ہرقسم کی سکن پرابلم کو ختم کرے گا۔اور چہرے کو پرنور کرے گا۔دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو ہر قسم کے جادو کے توڑ کے لیے ہے۔اور تیسرا نقش تحفظ کا ہے۔یہ نقش آپ کی حفاظت کرے گا۔اور آیندہ کبھی آپ پر کوئی جادو نہیں ہونے دے گا انشاء اللہ۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113