786کے عدد کے بارے میں آپ نے سنا ہو گا۔کہ اس کا مطلب بسم اللہ ہے۔تو آپ نے 786مرتبہ ہی بسم اللہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے طلوع فجر کے بعد 7دن پانی پینا ہے۔ آپ کا بند ذہن کھل جائے گا۔ اور آپ کا حافظہ قوی ہو جائے گا۔اور یاداشت بھی تیز ہو جائے گی اگر آپ کو بہت ذیادہ غصہّ آئے:صرف ایک سو ایک بار یا حی پڑھ کر اپنے اوپر پھونک مار لیں۔افاقہ ہو گا۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں بسم اللہ کے نقش تیار کئے جاتے ہیں۔جن کو ان افراد اور بچوں کے گلے میں ڈال دیا جائے جن کا حافظہ کمزور ہو تو وہ قوی ہو جاتا ہے نقش کا ہدیہ 1400ہے۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابط کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113