اگر آپ کے گھر یا زمین پر کسی نے قبضہ کر لیا ہے۔یا آپ کی جائیداد پر کوئی قابض ہے۔اور دشمن بہت طاقتور ہے۔جبکہ دشمن کے مقابلے میں آپ بہت کمزور ہیں۔اور آپکو کوئی راستہ دیکھائی نہیں دے رہا۔تو اب آپ کو دشمن کے سامنے کمزور نہیں بننا۔بلکہ ہم آپ کو ایک ایسا قرآنی عمل بتائیں گے جو آپکو دشمن کے سامنے طاقتور بنا دے گا۔آپ نے عصر کی نماز کے بعد سورہ البقرہ کی آیت نمبر45کو110بار پڑھنا ہے۔اور اللہ کے حضو رگڑگڑا کر دعا کرنی ہے۔صرف اکیس دن کا عمل ہے۔اکیس دن کے اندر اندر دشمن خود بخود آپ کے گھر یا زمین کا قبضہ چھوڑ دے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ سورہ البقرہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں تیار کیے جاتے ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں۔تو ابھی ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113