اگر آپ کے بچے ہر وقت گھر میں،باہر اور اگر ایک ہی سکول میں جاتے ہیں تو لڑتے رہتے ہیں آپ ان کی شکایات سن سن کر تنگ آچکے ہیں اگر گھر میں کوئی مہمان آجائیں۔تو ان بچوں نے ناک میں دم کر کے رکھا ہوتا ہے۔آپ مہمانوں کو سنبھالنا بھول جاتے ہیں۔ اس طرح کے بچوں کے تکیے پر الگ الگ یہ وظیفہ پڑھ کر دم کر دیں۔سبحان اللہ یا ودود مسلسل 21دن 21,21مرتبہ ہی پڑھ کر روزانہ تکیہ پر دم کر دیں۔پھر دیکھیں۔آپ بھی سکون میں اور آپ کے بچے بھی پریشان مت ہوں۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں اسی اسم کے نقوش تیار کئے جاتے ہیں۔جن کو اگر بچوں کے گلے میں پہنا دیا جائے تو یہ آپس میں لڑنے کی کوشش نہ کریں گے۔ان نقوش کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن مجبور اور بے بس افراد کو ان میں سے ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقوش منگوانے کے لئے آپ ان وٹس۔ اپ نمبرز پر رابط کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113