بعض اوقات انسان کے ساتھ ایسا ہوتاہے کہ ماضی کے کچھ تلخ واقعات ہوتے ہیں جو اسے ذہنی سٹریس دیتے ہیں۔ماضی کے کچھ حادثات ہوتے ہیں جو ساری عمر کے لیے انسان کو جکڑ لیتے ہیں۔اور وہ خود کو چاہے کتنا بھی مصروف رکھے لیکن تلخ یا دوں سے پیچھا نہیں چھڑوا سکتا جس کی وجہ وہ ڈپریشن یا اینگزائیٹی کا شکار ہو جاتا ہے۔لہذٰا اگر آپ ایسی پریشان کن اور تکلیف دہ صورت حال سے دوچار ہیں تو آپ کو چاہیے کہ ایک تسبیح روزانہ درود شریف کی اور 200بار یا اللہ،یا سلام کو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اس وظیفے کے ساتھ دو نقش بھی دیئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو آپ پر سے نظر بد یا جادو کے تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے جو آپ کے ذہن کو ماؤف کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے آپ اپنے ماضی سے نکل نہیں پاتے۔اور دوسرا نقش روحانی تحفظ کا ہے جو آپکی حفاظت کرے گا۔یہ آپکو ڈیپریشن اور انگزائیٹی اور شیطانی اثرات سے محفوظ رکھے گا۔انشاء اللہ۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113