اگر آپ کے گھر میں کوئی فرد بد زبان ہے۔زبان اور مزاج کا بہت تیز ہے۔جھگڑالو طبیعت ہے۔اور اگر اس میں برداشت کی کمی ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں کو مسئلہ بنا کر جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔تو اس کے لیے آپ کو انتہائی آسان سا عمل بتائیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخرتین بار درود پاک پڑھ کر 9مرتبہ سورہ الکوثرپڑھ کر بد زبان شخص پر دم کریں۔صرف سات دن کے عمل سے اس شخص کے مزاج میں تبدیلی آنا شروع ہو جائے گی۔اور وہ شخص نرم گفتار ہو جائے گا۔آپ اس شخص کی کایا پلٹ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الکوثر کے نقش بھی تیار کئے جاتے ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں یا کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male;0301-0147869
Female:0306-4151113