سلمیٰ نام کا مطلب ہے (سلامتی والی،تابعدار)اور اس کے نام کا اسم اعظم ہے ”یا ولی۔یا عزیز“ اس نام کی خواتین اکثر پریشانیوں اور الجھنوں میں گھری ہوتی ہیں لاکھ کوشش کر لیں پریشانیاں کم ہونے کا نام نہیں لیتی ہیں۔لیکن اپنی الجھنوں کا کسی سے ذکر بھی نہیں کرتیں۔ تو ایسے میں سلمی ٰ نام کی خواتین کو اپنے نام کا اسم اعظم ہر نماز کے بعد 140مرتبہ پڑھنا چاہیے۔ اس کے علاوہ اگر سلمٰی نام کی خواتین کسی بھی بیماری سے نجات حاصل کرنا چاہتی ہے تو اپنا نام کے ساتھ والدہ کا نام بتا کرنقش شفاء بھی حاصل کر سکتی ہے۔ نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابط کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113