(1پینے والی چیزوں کو کھڑے ہو کر مت پئیو۔
(2کشمش بلغم کو کم کرتی ہے۔
(3کدو کھاؤ کیونکہ یہ سبزی دماغ کو قوت دیتی ہے۔
(4جس حد تک ممکن ہو لہسن کا استعمال کرو کیونکہ یہ ستر بیماریوں کی دوا ہے۔
(5 کلونجی ہر درد کی دوا ہے سوائے موت کہ اسکی کوئی دوا نہیں ہے۔
6)مٹی کھانے سے پر ہیز کرو اس لئے کہ مٹی کھانا میری امت پر حرام ہے۔
7)کھجور کو ناشتے میں کھاؤ تاکہ تمہارے اندرونی جراثیم کا خاتمہ ہو جائے۔
8)تمہاری غذا میں بہترین غذا روٹی اور پھلوں میں میں بہترین پھل انگور ہے۔
ناظرین: یہ تھا ہمارا آج کا موضوع۔آپ کو ہمارا موضوع کیسا لگا منٹ بوکس میں ضرور بتائیں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female:0306-4151113
Male:0301-0147869