اَللّٰھُمَّ اِ نّیِ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِکَ وَتَحَوُّلِ عاَفِیَتِکَ وَفُجَا ۃِ نِقْمَتِکَ وَجَمِیْعِ سَخَطِکَ(ترجمہ) اے اللہ میں تجھ سے نعمت کے چھن جانے کی پناہ اور حفاظت چاہتا ہوں اور تیری جانب سے عطا کی ہوئی عافیت کے پھرجانے سے بھی پناہ چاہتا ہوں اور اچانک تیرے عذاب کے آجانے سے پناہ چاہتا ہوں اور تیرے ہر غصے سے بھی پناہ چاہتا ہوں۔
اگر کسی کو خوف ہو کہ اس کو رب کی عطا کردہ نعمتیں کسی کی بری نظر کی وجہ سے چھن نہ جائے تو اسے چاہئے کہ اس دعا کو صبح شام پڑھ لیا کرے۔اسی دعا کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869