حضرت ابو موسیٰ ؓ فرماتے ہیں کہ جب نبی اکرم ﷺ کو کسی قوم سے خطرہ محسوس ہو تا تو یہ کلمات پڑھا کرتے تھے۔
اَ للّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَف فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَ نَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ۔
(ترجمہ)اے اللہ! ہم آپ کو کرتے ہیں ان کے سینوں کے درمیان اور ہم آپ کی پناہ مانگتے ہیں ان کے شرور سے۔
جس کسی کو بھی اپنے دشمن سے خطرہ محسوس ہو تو اسے چاہئے کہ ہر نماز کے بعد 7مرتبہ یہ دعا پڑھ لیا کرے انشاء اللہ حفاظت رہے گی۔اس دعا کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں منگوانے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female:0306-4151113
Male:0301-0147869
ُ