اگر ایسا ہو رہا ہے کہ آپ کا بچہ بار بار بیمار پڑ جاتا ہے اور ہر بار دوائی لینی پڑتی ہے۔وقتی ظور پے تو بچے کو آرام آجاتا ہے لیکن کچھ دن کے بعد بچہ پھر سے بیمار ہو جاتا ہے۔جس کا مطلب یہ ہے کہ بچے کے اندر سے ابھی پچھلی بیماری کے جراثیم پوری طرح سے ختم نہیں ہوئے تھے اور نئی بیماری اس کے جسم میں داخل ہو جاتی ہے۔بچے کے بار بار بیمار ہونے کے پیچھے کچھ وجوہات ہو سکتی ہیں۔جو بچے junk food کا استعمال زیادہ کرتے ہیں وہ بھی جلدی بیماری کی زدمیں آجاتے ہیں۔کیونکہ ان کا immunity systm اتنا strong نہیں ہوتا کہ وہ junk food کو آسانی سے ہضم کر سکے۔اگر ان سب باتوں کا آپ خیال رکھتے ہیں اس کے باوجود بچہ کچھ دن بعد بیمار ہو جاتا ہے۔تو روحانی نقطہ نظر سے بچے پر نظر بد، جادو،یا آسیبی اثرات ہوسکتے ہیں۔یہ وہ اثرات ہوتے ہیں جو ماں سے بچے میں منتقل ہو تے ہیں اور بچے کی باڈی کو اندر سے بری طرح جکڑ لیتے ہیں اور میڈیسن کا بھی اثر نہیں ہونے دیتے۔جس کی وجہ سے بچہ بار بار بیمار پڑ جاتا ہے۔اس کے روحانی علاج کے لئے بچے کے نام سے منسوب تین تعویذ دئیے جاتے ہیں۔ایک تعویز سورہ البقرہ کا ہے جو بچے پر سے ہر قسم کے بد اثرات کو تیزی کے ساتھ جڑ سے ختم کرتا ہے۔دوسرا نقش سورہ ا لشعراء کا ہے جو بچے کی باڈی سے تمام میڈکلی وجوہات کو ختم کرنے کے لئے ہے اور تیسرا نقش روحانی تحفظ کاہے جو آئندہ کے لئے بچے کی ہر قسم کے نحس اثرات سے حفاظت کرے گا۔اسی روحانی علاج کے تحت اب تک بے شمار بچے اللہ کے کرم سے مکمل شفا یاب ہو چکے ہیں۔
نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جا ئے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Male:0301-0147869
Female:0306-4151113