ضرت فضالہ بن عبید ؓفرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ (ایک روز) ہمارے درمیان تشریف فرماتھے کہ ایک آدمی (مسجدمیں) داخل ہوا نماز پڑھی اور دعا مانگنے لگا”یااللہ مجھے معاف فرمامجھ پر رحم کر“ آپ ﷺ نے فرمایا ”اے نمازی تو نے(دعا مانگنے میں)جلدی کی۔جب نماز پڑھ چکو اور دعا کے لئے بیٹھو تو اللہ کی شایان شان حمد وثناء کرو پھر مجھ پر درود بھیجوپھر اپنے لئے دعا کرو“فضالہ بن عبید ؓ کہتے ہیں ایک دوسرے آدمی نے نماز پڑھی اور (اس کے بعد) اللہ کی حمدوثناء کی،نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجا تو رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا”اے نمازی دعا کر تیری دعا قبول کی جائے گی“(ترمذی)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیت عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید’‘o
اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِیدo
ہماری آج کی وڈ یو آپ کو کیسی لگی ہمیں کومنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869