فرمان مصطفیﷺ
(1)دعا سے تقدیر پلٹ جاتی ہے اور نیکیوں سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔بے شک بندہ گناہ کی وجہ سے اس رزق سے بھی محروم ہو جاتا ہے جو اسے پہنچنا ہوتا ہے۔
(2) جو اللہ تعا لی سے تھوڑے رزق پر راضی رہتا ہے اللہ تعا لی اس کے تھوڑے عمل سے راضی ہو جاتا ہے۔
(3) حضرت انس بن مالکؓ روایت کرتے ہیں کہ میں نے آپ ﷺ کو فرماتے سنا جو شخص یہ پسند کرتا ہے کہ اس کا رزق کھول دیا جائے یا اس کے بعد اسے یاد رکھا جائے تو اسے دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیئے۔
(4) حضور ﷺ گھر تشریف لائے تو روٹی کاٹکڑا گرا ہوا دیکھا آپ ﷺ نے اسے اٹھا کر صاف فرمایا اور کھا لیا اور فرمایا اے عا ئشہ ؓ عزت دار چیز کی عزت کرو جب اللہ کسی قوم کا رزق چھین لیتا ہے واپس نہیں کرتا۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869
ٖ