(1)زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنا خوش ہیں۔
(2) بد ترین ہے وہ شخص جس کے شر سے لوگ ڈرتے ہیں۔
(3) خدا سے جب بھی مانگو مقدر مانگو،عقل نہیں،کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پے دیکھا ہے۔
(4)جو شخص دوسروں کے رازوں کو کریدے گا تو خدا اس کے رازوں کو فاش کر دے گا۔
(5) ہمیشہ اخلاق سے بات کرو کیونکہ انسان پر سب سے زیادہ مصیبتیں اس کی زبان کی وجہ سے آتی ہیں۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869