مناسب جگہ پر درخت لگانا بھی بڑے ثواب کا کام ہے۔حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا:
مَا مِنْ مُّسْلِمٍِِِ یَغْرِسُ غَرْسًا اَوْیَزْرَعُ زَرْعًا، فَیَاکُلُ مِنْہُ طَیْرُاَوْ اِنْسَانُ اِلَّا کَانَ لَہُ بِہِ صَدَقَۃُ
(ترجمہ) جو مسلمان کوئی پودا لگاتا یا کھیتی بوتا ہے اور اس سے کوئی پرندہ یا انسان کھاتا ہے تو وہ اس کے لئے صدقہ بن جاتا ہے۔
یعنی جو کوئی انسان یا حیوان اس درخت یا کھیتی سے فائدہ اٹھائے گا۔اس کا ثواب لگانے والے کو مسلسل ملتا رہے گا اور یہ اس کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے گا۔
ہماری آج کی وڈیو آپ کو کیسی لگی ہمیں کومنٹ بوکس میں ضرور بتائیں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869