”رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
جب بندہ اپنے گھر سے نکلے او ر یہ کلمات کہہ لے:
بِسمِ ا للَّہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللَّہِ،لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِا للَّہِo
(ترجمہ)اللہ کے نام سے،میں اللہ پر بھروسہ کرتا ہوں۔کسی شر اور برائی سے بچنا اور کسی نیکی یا خیر کا حاصل ہونا اللہ کی مدد کے بغیر ممکن نہیں۔
تو اس وقت اسے یہ کہا جاتا ہے:تجھے ہدایت ملی،تیری کفایت کی گئی اور تجھے بچا لیا گیا (ہر بلا سے)۔چنانچہ شیاطین اس سے دور ہو جاتے ہیں اور دوسرا شیطان اس سے کہتا ہے تیرا داؤ ایسے شخص پر کیوں کر چلے جسے ہدایت دی گئی۔“
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کے حل کے لئے قرآنی آیات کے نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869