ہماری دعا ہے کہ جتنے بھی لوگ بے اولاد ہیں اللہ پاک ان سب کو اولاد جیسی نعمت سے نوازے(آمین)۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ ایسا زبردست طاقت والا روحانی عمل شیئر کریں گے۔جس کو یقین کامل سے کرنے سے انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو بیٹا عطا فرمائے گا۔
حضرت سیدنا ابو شعیبؒ امام عطا ؒ سے روایت فرماتے ہیں کہ جو یہ چاہے کہ اس کی عورت کے حمل میں لڑکا ہو تو اسے چاہئے کہ اپنا ہاتھ عورت کے پیٹ پر رکھ کر کہے اِنْ کَا نَ ذَکَرًا فَقَدْ سَمَّیْتُہُ مُحَمَّدًا یعنی اگر یہ لڑکا ہوا تو میں نے اس کا نام محمد رکھا۔تو انشاء اللہ اللہ کے حکم سے بیٹا ہی ہو گا۔
لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ جادو کے ذریعے اولاد کی بندش کی گئی ہے تو جادو کی کاٹ کے لئے سورہ البقرہ کے نقوش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869