آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ ایسی زبردست دعا شئیر کریں گے۔جس کو صبح 10 بار پڑھنے سے سارا دن آپ اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور شیطان سے حفاظت رہے گی۔اور سارا دن رنج و غم سے نجات رہے گی۔حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں کہ جو شخص اس دعا کو 10 بار پڑھے گا۔وہ گناہوں سے ایسا پاک ہو جاتا ہے جیسا کہ اسی دن پیدا ہو ا تھا۔مزید فرماتے ہیں کہ اس دعا کے پڑھنے والے کو دنیا کی ستر بلاؤ سے عافیت دی جاتی ہے۔وہ دعا یہ ہے۔وَ لَا حَوْ لَ وَ لَا قُوَّۃَ اِلَّا بِا ا للّٰہِ ا لْعَلِیَّ الْعَظِیْم۔
اسی دعا کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حا صل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869