اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جو آپ کوبہت تنگ کرتا ہے۔آپ کے خلاف بولتا ہے۔ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔آپ کو نیچا دکھانے کے لئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کرتا ہے اور آپ کو نقصان پہچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔تو آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایسا زبردست وظیفہ شئیر کریں گے کہ جس سے دشمن کی زبان پر تالا لگ جائے گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ اسم اعظم یَا صَّبُورُکوروزانہ 100 مرتبہ پڑھنا ہے۔اور دشمن کا تصور کر کے پھونک مارنی ہے۔اس وظیفے کی برکت سے دشمن کا منہ بند ہو جائے گا اور ہ آپ کے خلاف کچھ نہ بول پائے گا۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ دشمن آپ پر جادو کے وار کرتا ہے تو ایسی صورت میں آپ کو اس وظیفے کے ساتھ جادو کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کا نقش بھی دیا جائے گا۔جو ہر قسم کے کالے جادو کا تیزی کے ساتھ جڑ سے خاتمہ کرتا ہے۔نقش منگوانے کے لئے ابھی ہمارے ا نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male;0301-0147869