اگرآپ اس وجہ سے پریشا ن ہیں کہ گھر میں برکت اور خوشحالی کیسے آئے؟اور ہر وقت کے لڑائی جھگڑے کیسے ختم ہوں؟۔کیونکہ جب گھر میں خوشحالی اور برکت آجاتی ہے تو انسان کی زندگی پر سکون اورخوشیوں بھری ہو جاتی ہے اورگھر سے لڑائی جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم جو عمل آپ سے شئیر کریں گے۔اس کی بدولت اللہ کی رحمت سے غربت اور مفلسی سے نجات ملے گی اور گھر میں خیر و برکت ہو گی۔ رزق میں اور کھانے میں بھی برکت آجائے گی۔ایک شخص نے نبی پاک ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر اپنی تنگدستی کی شکایت کی تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ جب تم گھر میں داخل ہو توسلام کرواور اگر گھر میں کوئی ناہو تو مجھ پر سلام عرض کرو اور ایک بار سورہ اخلاص پڑھو۔اس شخص نے ایسا ہی کیاتو اللہ تعالیٰ نے اسے مالا مال کر دیا۔فرمان مصطفٰی ﷺ ہے جو یہ پسند کرے کہ اللہ تعالیٰ اس کے گھر میں خیر زیادہ کرے تو جب کھانا حاضر کیا جائے وضو کرے اور جب کھانا اٹھایا جائے تو اس وقت بھی وضو کرے۔نبی پاک ﷺ کا فرمان ہے کہ اکھٹے کھاؤ الگ الگ نہ کھاؤ کہ برکت جماعت کے ساتھ ہے۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص دستر خوان سے کھانے کے گرے ہوئے ٹکڑے اٹھا کر کھائے وہ فراخی کی زندگی گزارتا ہے۔اور اسکی اولاد میں عافیت رہتی ہے۔نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ جسے عمر میں اضافہ اورزق میں زیادتی ہونا پسند ہو تووہ اللہ تعالیٰ سے ڈرے اور صلہ رحمی کرے۔ یہ تھا ہمارا آج کا موضوع۔آپ کو کیسالگیاہمیں ضرور بتائیں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869