ویسے تو نقش یَارَا فِعُ کے بے شمار فوائد اور برکتیں ہیں۔جن سے لوگ پچھلے کئی سالوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں لیکن آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھی یہاں پر نقش یَا رَا فِعُ کے ساتھ چند فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ:
1۔اگر آپ لوگوں میں عزت وتوقیر پانا چاہتے ہیں تو نقش یَا رَا فِعُ کو اپنے پاس رکھیں تو اللہ کے کرم سے لوگ اتنی عزت دیں گے کہ آپ کے دیوانے ہو جائیں گے۔
2۔اگر آپ کافی عرصے سے محنت کر رہے ہیں مگر ترقی نہیں ہو رہی تو نقش یَا رَا فِعُ کو اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں تو انشاء اللہ ترقی آپ کے قدموں میں ہو گی۔
3۔اگر آپ کو لگتا ے کہ آپ کے گھر پر جادو،جنات یا آسیب ہیں تو نقش یَا رَا فِعُ کو اپنے پاس رکھیں اور دیا گیا اسم مبارک پڑھ کر دم کریں تو صرف سات دن کے اندر اندر ہر قسم کے جادو،آسیب سے نجات مل جائے گی انشاء اللہ۔
4۔اگر کوئی مریض شدید بیمار ہو اور کوئی دوا اثر نہ کرتی ہوتو اسے چاہئے کہ نقش یَا رَا فِعُ کو اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے گلے میں پہنے اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرے توصرف سات دن میں بیماری سے نجات مل جائے گی انشاء اللہ۔
نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔ لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869