آج کا موضوع ایسی حاملہ خواتین کے لئے ہے۔جو یہ چاہتی ہیں کہ ان کی نارمل ڈیلیوری ہو اور آپریشن سے نجات حاصل ہو۔کیونکہ مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ آپریشن کا رجحان بہت زیادہ ہو گیا ہے۔لیکن آج کے وضوع میں ہم آپ کے ساتھ نہایت ہی آسان اور زبردست روحانی عمل شئیر کریں گے۔جس کے لئے حاملہ خاتون کو چاہئے کہ دوران حمل سورہ الم نشرح کو روزانہ 41 بار پڑھا کرے اور جب آٹھواں مہینہ شروع ہو جائے توروغن بادام کے نو قطرے نیم گرم دودھ میں ڈال کر پی لیا کرے۔اللہ کے فضل سے بغیر آپریشن کے نارمل ڈیلیوری ہو گی۔اور اس دوران ہونے والی تکلیف سے بھی حفاظت رہے گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ حمل کی حفاظت کے لئے نقش حاصل کرنا چاہتی ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں؛

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869