ایسی لڑکیاں جن کے رشتے کا مسئلہ ہے۔اچھے رشتے نہیں آرہے۔اگر رشتے آبھی رہے ہیں توبات نہیں بنتی۔جس کی وجہ سے والدین بھی بہت پریشان ہیں۔یا ایسی لڑکیاں جن کی منگنی یا نکاح ہو چکا ہے۔لیکن اب شادی میں کوئی رکاوٹ ہے۔تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج آپ کے ساتھ زبردست پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے سورہ الیٰسین کو نماز مغرب کے بعدروزانہ پڑھنا ہے اور اس کے ساتھ ایک تسبیح یااللہ،یا ودود کی پڑھنی ہے۔انشاء اللہ صرف سات دن میں غیب سے اچھے رشتے کے اسباب پیدا ہوں گے۔اگر آپ کولگتا ہے کہ رشتے یا شادی میں رکاوٹ کی وجہ بندش ہے تو پھر اس صورت میں اس وظیفے کے ساتھ آپ کو دو نقش بھی دئیے جائیں گے۔ ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جوبندش کے توڑ کے لئے ہے اور دوسرا نقش سورہ الیٰسین کا ہے۔جس کی پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت ایسی بہترین جگہ سے رشتہ آئے گاکہ لوگ دیکھتے رہ جائیں گے اور آپ کا نصیب کھل جائے گا انشاء اللہ۔نقش کا ہدیہ 1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ یا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869