ناظرین آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو ڈپریشن کا شکار ہیں۔ہر وقت بے چینی اور گھبراہٹ کا شکار رہتے ہیں۔کسی کام میں دل نہیں لگتا بلکہ دل چاہتا ہے کہ ہر وقت روتے رہیں۔اور بعض لوگ تو اس قدر شدید ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں کہ ان کا نماز اور ذکر الٰہی میں بھی دل نہیں لگتااور شیطانی وسوسے اور برے خیالات ستاتے ہیں۔لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں کیونکہ دل کے سکون اور ڈپریشن کے خاتمے کے لئے روزانہ 121 بار سورہ آل عمران کی آیت نمبر154 کا یہ حصہ(مِنْ بَعْدِ الْغَمِّ اَمَنَۃً نُّعَاسًا)پڑھنا ہے۔اور پانی پے دم کر کے پی لینا ہے۔صرف چند دن کے اس عمل سے ڈپریشن سے نجات مل جائے گی۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر نحس اثرات ہیں جن کی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہیں تو پھر اس صورت میں اسی وظیفے کے ساتھ دو نقش دئیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ آل عمران کا ہے۔جس کی پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت ڈپریشن کا ایسے خاتمہ ہو گا کہ ڈپریشن جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کاہے جو ان تما م نحس اثرات کو آپ کی باڈی میں نکال پھینکیں گے۔جو آپ کی باڈی ارد گرد اپنا حصار بنا لیتے ہیں اور آپ کے دماغ کو اپنے قابو میں کر لیتے ہیں۔جس کی وجہ سے ڈپریشن کی مندرجہ بالا کیفیات آپ پر طاری ہو جاتی ہیں۔اگر آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ایک بار ہمارا بتایا گیا روحانی علاج کروا کر دیکھیں۔یقین کامل شرط لازم ہے۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male;0301-0147869