آج ہم آپ کو پیٹ درد کے گھریلو طریقے سے علاج کے بارے میں بتائیں گے۔ناظرین پیٹ میں ہونے والے درد کی بہت سی علامات اور وجوہات ہو سکتی ہیں۔لہٰذاجن افراد کو پیٹ کا پھولنا،دل متلانا،کھٹے ڈکار آنا،قبض،اپھارہ اور لوز موشن جیسی شکایات رہتی ہیں۔اب ان سب سے نجات ملے گی۔ناظرین پیٹ درد کو ختم کرنے کے لئے جو ہوم ریمیڈی ہم آپ کو بتارہے ہیں۔اس سے بہت سے لوگ مستفید ہو چکے ہیں۔اور ان کوبہت فائدہ ہوا ہے آپ نے ادرک کا پانی لے لیں اور اس میں ایک چمچ لیموں کارس شامل کرنا ہے۔اور اسکے بعد اسے پی لیں۔پیٹ درد ختم ہو جائے گا۔اس کے علاوہ مزید روحانی مسائل کا حل معلوم کرنے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113